131

المصطفیٰ پاکستان کا لاہور کے ریلوے سٹیڈیم میں راشن تقسیم کرنے کا میگا ایونٹ

پاکستان میں راشن کی تقسیم کا سب سے بڑا اور سب سے منظم اہتمام ۔۔ المصطفی کے پانچ سو رضاکاروں نے تقسیم کار کے تحت نہایت منظم اور موثر طریقے سے فرائض سرانجام دیئے اور بہت بڑے ہجوم میں کسی طرح کی دھکم پیل ، بھگدڑ اور بدنظمی کے بغیر عزت و احترام کے ساتھ راشن کی تقسیم ممکن بنائی ۔۔۔ راشن وصول کرنے والے بندگان خدا مسکراتے چہروں کے ساتھ المصطفی کے ڈونرز اور المصطفی ٹیم کو دعائیں دیتے گھروں کو واپس لوٹے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں