ضلع چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ کی بستی قمر معظم آباد ( نزد جامعہ آباد محمدی شریف ) میں سیلاب متاثرین کو ایک ماہ کا راشن فراہم کرنے کا اہتمام
راشن حاصل کر کے سیلاب زدگان کے مرجھائے چہرے مسکرا اٹھے ۔۔ ہر زبان پر ڈونرز کے لئے بےساختہ دعائیں ۔۔
اس ڈسٹری بیوشن میں ایم ڈی المصطفی پاکستان محترمہ نصرت سلیم کی خصوصی شرکت














