117 شیئر کریں ضلع مظفرگڑھ ( پنجاب ) کے تین مقامات ( ٹھٹہ گرمانی ، چوک منڈا اور اڈہ ون آر ) پر ‘‘المصطفیٰ ’’قربانی پراجیکٹ کا اہتمام site_admin جولائ 3, 2024July 3, 2024 ‘‘المصطفیٰ ’’کی سی ای او محترمہ رضوانہ لطیف کی خصوصی شرکت ۔۔۔ ہزاروں خاندان مستفید ۔۔ وسیع پیمانے پر گوشت کی تقسیم