232

راجے کی ضلع گجرات ( پاکستان ) میں ” المصطفیٰ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ ” کا سنگ بنیاد

ایم ڈی المصطفیٰ محترمہ نصرت سلیم نے سنگ بنیاد رکھا ۔۔ اس موقع پر المصطفیٰ آئی ہسپتال لاہور کے سابق ایم ایس اور المصطفیٰ یو ایس اے کے ٹرسٹی ڈاکٹر انعام الحق اور مسز ڈاکٹر انعام الحق بھی موجود تھیں ۔۔ اس ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کی تعمیر شروع ہو چکی ہے ۔۔ اس انسٹی ٹیوٹ میں بیوہ ، غریب اور مستحقین خواتین اور بے روزگار نوجوانوں کو مختلف فنون سکھانے کا اہتمام کیا جائے گا ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں