233

معروف اداکار نعمان اعجاز نے اپنی سالگرہ المصطفیٰ پاکستان کی ٹیم کے لئے ساتھ منائی

معروف اور مقبول اداکار جناب نعمان اعجاز کی المصطفیٰ آئی ہسپتال لاہور میں آمد ۔۔۔ اس موقع پر انھوں نے المصطفیٰ دسترخوان اور المصطفیٰ پاکستان کا ہیڈ آفس بھی وزٹ کیا ۔ المصطفیٰ ٹیم سے ملاقات کی اور المصطفیٰ کے عالمگیر فلاحی مشن کی تحسین کی ۔۔۔ اس موقع پر نعمان اعجاز کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا ۔ ایم ڈی المصطفیٰ پاکستان محترمہ نصرت سلیم نے معزز مہمان کو المصطفیٰ کے فلاحی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں