پاکستان کے دورہ پر آئی ” لندن میڈیا کرکٹ ٹیم ” کی المصطفیٰ آئی ہسپتال لاہور میں آمد ۔۔ لندن کرکٹ ٹیم نے المصطفیٰ دسترخوان اور المصطفیٰ پاکستان کا ہیڈ آفس بھی وزٹ کیا ۔۔۔ ایم ڈی المصطفیٰ محترمہ نصرت سلیم اور ایم ایس المصطفیٰ آئی ہسپتال ڈاکٹر خالد بن اسلم نے معزز مہمانوں کو بریفنگ دی ۔۔۔ جناب طاہر چوہدری اور جناب غلام حسین اعوان وفد کی قیادت کر رہے تھے ۔۔
