عکاسی : ناصر اقبال
برسہ بلہہ ۔۔ ضلع چنیوٹ کی ایک سیلاب سے متاثرہ غربت زدہ پسماندہ بستی ۔۔۔ یہاں پر المصطفیٰ کے زیراہتمام سینکڑوں خاندانوں کو ایک ماہ کے راشن اور ضروریات زندگی کی دوسری اشیاء کی فراہمی کا منظم اور موثر اہتمام ۔۔ فوڈ پیک کی اس ڈسٹری بیوشن کی تصویری جھلکیاں ۔














