125

سیالکوٹ کے نواحی گاوں بھنڈر میں المصطفیٰ کی طرف سے کیلگری کینیڈا میں مقیم چوہدری امتیاز احمد اور ان کے بھائی کے مالی تعاون سے نصب کئے گئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح ۔۔۔

یہ پلانٹ روزانہ ہر گھنٹے میں تین سو لیٹر پانی فراہم کرے گا ۔ اس پلانٹ سے بھنڈر گاوں اور ارد گرد کی بستیوں میں مقیم خاندانوں کو صاف اور میٹھا پانی میسر آئے گا ۔۔۔ چوہدری امتیاز احمد کی طرف سے اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لئے بھنڈر سیالکوٹ کے علاوہ شجاع آباد اور اسلام آباد میں بھی واٹر فلٹریشن پلانٹ اور تھرپارکر سندھ میں واٹر پمپس لگائے گئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں