’’ المصطفیٰ ‘‘آزاد کشمیر کے 12 رکنی وفد کا لاہور میں المصطفیٰ آئی ہسپتال اور ’’ المصطفیٰ ‘‘ دسترخوان کا وزٹ ۔۔۔ وفد کی قیادت ” المصطفیٰ ویلفیئر سوسائیٹی آزاد کشمیر ” کے صدر محمد عتیق کیانی کر رہے تھے ۔۔ وفد میں قاضی مجیب الرحمن ، سید نوید حسین شاہ ، ’’ المصطفیٰ ‘‘ ویلفیئر سوسائیٹی آذاد کشمیر شعبہ خواتین کی صدر محترمہ سمیرا بیگم اور ان کے اہل خانہ شامل تھے ۔۔۔ ’المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کی مینجمنٹ ہیڈ محترمہ نصرت سلیم اور پبلک ریلیشنز ہیڈ محمد نواز کھرل نے مظفرآباد سے آنے والے معزز مہمانوں کو المصطفیٰ آئی ہسپتال اور ’’ المصطفیٰ ‘‘ دسترخوان سے متعلق بریفنگ دی ۔۔۔
238