170

المصطفیٰ آئی ہسپتال لاہور کے وفد کا رابعہ ویلفیئر ہسپتال مصری شاہ لاہور کا وزٹ

المصطفیٰ آئی ہسپتال لاہور کے وفد کا رابعہ ویلفیئر ہسپتال مصری شاہ لاہور کا وزٹ ۔۔۔ اس موقع پر رابعہ ویلفیئر ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو مہر کاشف یونس نے ’’المصطفیٰ‘‘ کے وفد کو رابعہ ہسپتال سے متعلق بریفنگ دی اور باہمی اشتراک کی پیشکش کی ۔ ’’المصطفیٰ‘‘ کے وفد میں تجمل گرمانی ، نصرت سلیم ، طارق محمود اور نواز کھرل شامل تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں