303

المصطفیٰ آئی ہسپتال کا فنڈ ریزنگ ڈنر ، فلیٹیز ہوٹل لاہور

محمد نواز کھرل
’’المصطفیٰ آئی ہسپتال ‘‘کے اس شاندار فنڈ ریزنگ ڈنر میں اہم شخصیات کی کہکشاں سج گئی ۔۔۔ سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی صدارت ۔۔۔ چیئرمین المصطفے عبدالرزاق ساجد اور سہیل وڑائچ کی خصوصی شرکت ۔۔۔ شوبز سٹار جناب نور الحسن کی کمپیئرنگ ۔۔’المصطفیٰ آئی ہسپتال ‘‘کے نئے صدر خالد حمید ، نئے ایم ایس ڈاکٹر انعام الحق ، نائب صدر نوشیروان طارق کی حلف برداری ۔۔۔ ڈنر کے اہم شرکاء میں’المصطفیٰ آئی ہسپتال ‘‘کی سی او محترمہ رضوانہ لطیف ، معروف بزنس مین حنیف گوہر ، رابعہ ویلفیئر ہسپتال لاہور کے سی ای او مہر کاشف یونس ، انجینئر عبدالروف شہزادہ ، معروف کالم نگار محترمہ مسرت قیوم ، ہوپ سوسائیٹی برائے بحالی معذوراں کے صدر ڈاکٹر خالد نیازی ، پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما چوہدری منور انجم ، پی ٹی آئی کے راہنما خواجہ جمشید امام ، محترمہ لبنی غفار ، محترمہ شہناز سعید ، عبدالرشید ارشد ، ڈاکٹر اظہار ہاشمی ، محترمہ علینہ ٹوانہ ، اویس یاسین ، شیخ محمد علی چشتی ، لیاقت علی چشتی ، ڈاکٹر افضال الرحمن ، امجد اکرام میاں ، محبوب منہاس ، فرحان طاہر ، محترمہ مدیحہ بتول ، عمر شیخ ، سلمان منہاس ، عابد صدیقی ، ڈاکٹر اسحاق رحمانی ، حاجی محمد اقبال سمیجہ ، شیخ خوشنود ، عدنان احسن ، لیاقت علی بھٹی سید باقر جعفری اور دیگر شامل تھے ۔۔۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں