305

رابعہ ویلفیئر ہسپتال مصری شاہ لاہور کا آئی وارڈ طارق حمید فضل کے نام سے منسوب کر دیا گیا ۔

رابعہ ویلفیئر ہسپتال مصری شاہ لاہور کا آئی یونٹ طارق حمید فضل مرحوم کے نام منسوب کر دیا گیا ۔ یہ فیصلہ طارق حمید فضل کی امراض چشم میں مبتلا مریضوں کی بے لوث خدمات کے اعتراف میں کیا گیا ۔ اس سلسلہ میں ایک خصوصی تقریب رابعہ ویلفیئر ہسپتال میں منعقد کی گئی جس میں المصطفیٰ آئی ہسپتال کے صدر خالد حمید فضل ، رابعہ ہسپتال کے صدر مہر کاشف یونس ، نوشیروان طارق ، نصرت سلیم نے خصوصی شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں