203

چیئرمین المصطفیٰ عبدالرزاق ساجد کا تلمبہ ( میاں چنوں ) میں لگائے گئے دو روزہ فری آئی کیمپ کا دورہ ۔۔

چیئرمین المصطفے عبدالرزاق ساجد کا تلمبہ ( میاں چنوں ) میں لگائے گئے دو روزہ فری آئی کیمپ کا دورہ ۔۔ اس دو روزہ فری آئی کیمپ میں 185 افراد کے آنکھوں کے مفت آپریشن کئے گئے ، 1126 افراد کی آنکھوں کا جدید مشینوں پر معائنہ کیا گیا اور 480 نظر کے چشمے مفت تقسیم کئے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں