120

ہونسلو جامع مسجد لندن میں المصطفیٰ ریڈیو رمضان

المصطفیٰ ریڈیو رمضان کی افتتاحی اور اختتامی تقریبات میں چیئرمین المصطفیٰ عبدالرزاق ساجد ، ممبران پارلیمنٹ ، کونسلرز اور اہم کیمونٹی راہنماوں نے شرکت کی ۔۔۔ المصطفیٰ ریڈیو رمضان کی نشریات کے ذریعے رمضان المبارک کے دوران اصلاحی ، تربیتی اور علمی لیکچرز کا سلسلہ مسلسل جاری رہا اور سامعین نے معروف دینی سکالر محترمہ رضوانہ لطیف کی فکرانگیز گفتگو سے استفادہ کیا ۔۔ سسٹر شمامہ لطیف نے پریزینٹر کے فرائض سرانجام دیئے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں