178

رمضان المبارک کے دوران المصطفیٰ دسترخوان میں ہر روز سینکڑوں افراد کے لئے سجنے والے افطار ڈنر میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے والی شخصیات کے اسمائے گرامی ۔۔۔۔

اعظم چوہدری:صدر لاہور پریس کلب
ایثار رانا : ایڈیٹر روزنامہ پاکستان ، کالم نگار ، اینکر سما نیوز
محترمہ ڈاکٹر صغری صدف :کالم نگار روزنامہ جنگ ، شاعرہ ، سابق ڈی جی پنجاب انشیٹیوٹ آف لینگویج ، آرٹ اینڈ کلچر
نور محمد جرال 🙁 پرائڈ آف پرفارمنس ) ۔۔ نعت گو شاعر ۔۔ ٹی وی اینکر ۔۔۔
مبشر حسین الحسینی :مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام
محترمہ آمنہ الفت: سابق ممبر پنجاب اسمبلی
محسن گورائیہ :سابق صدر لاہور پریس کلب ۔۔ کالم نگار ۔۔ سابق راہنما اے ٹی آئی
میاں خالد حبیب الہی ایڈووکیٹ :
سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل ۔ صدر نظام مصطفے پارٹی ۔ مرکزی راہنما المصطفے ویلفیئر سوسائیٹی
مہر کاشف یونس :سی ای او ماڈل سٹیل گروپ ۔ چیف ایگزیکٹو رابعہ ویلفیئر ہسپتال
ڈاکٹر افتخار بخاری :سابق صدر کاسمو پولیٹن کلب ۔ صدر تھنکرز اینڈ رائیٹرز فورم ۔۔ شاعر ۔۔ مصنف ۔۔ کالم نگار
سید سہیل بخاری :صدر ایشین ایوارڈ کمیٹی ۔ کالم نگار
نبیل عباد شاد:پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور ۔۔ شاعر ۔۔ مصنف
ڈاکٹر مفتی محمد کریم خان: صدر اسلامک ریسرچ کونسل ۔۔ صدر شعبہ امتحانات وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ ۔۔ پرنسپل جامعہ علمیہ اچھرہ لاہور
چوہدری محمد عاکف طاہر:سابق مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام ۔۔۔ لا آفیسر پنجاب اسمبلی
پروفیسر بہاؤالدین:خلیفہ مجاز حضرت پیر سید ریاض حسین شاہ جی ۔۔ انچارج اتفاق اسلامک سنٹر لاہور
خواجہ جمشید امام:بانی ممبر پی ٹی آئی ۔۔ کالم نگار ۔۔ شاعر ۔۔ سابق سٹوڈنٹ لیڈر
ڈاکٹر پونم گوندل:شاعرہ ۔۔ معروف گائناکالوجسٹ
مظہر چوہدری:کالم نگار ۔۔ دانشور
ناصر بشیر:شاعر ۔۔ کالم نگار روزنامہ جنگ ۔۔ استاد دیال سنگھ کالج لاہور
عبید اللہ جان:ایچ او ڈی سپیریئر یونیورسٹی لاہور
آغر ندیم سحر:کالم نگار روزنامہ 92 نیوز ۔۔ شاعر ۔۔ بلاگر ۔۔ استاد
منشا قاضی:کالم نگار ۔ دانشور ۔ ادیب اور خطیب
ملک محبوب الرسول قادری:مدیر اعلی ” انوار رضا ” ۔۔ ایڈیٹر ماہنامہ سوئے حجاز ۔۔ مصنف ۔۔ محقق ۔۔
ڈاکٹر مفتی عمران انور نظامی:خطیب دربار حضرت بابا فرید گنج شکر پاکپتن شریف
محمد لطیف گورمانی: والد محترم سسٹر رضوانہ لطیف صاحبہ
محترمہ شہزادی بیگم: والدہ محترمہ سسٹر رضوانہ لطیف صاحبہ
پروفیسر ڈاکٹر ناصر چوہدری :ایچ او ڈی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ۔۔ سربراہ شعبہ امراض چشم میو ہسپتال لاہور ۔۔ سرجن المصطفے آئی ہسپتال
ریاض احمد احسان :راہنما پاکستان مرکزی مسلم لیگ
ناصف اعوان:کالم نگار ۔۔ دانشور
محترمہ فردوس نثار کھوکھر:راہنما لائنز کلب ۔۔ چیئرپرسن ضامن فاونڈیشن ۔۔ ڈائریکٹر رحمن فاونڈیشن
محترمہ غلام زہرا :معروف صحافی ۔۔ مصنف ۔۔
مفتی قیصر شہزاد نعیمی:راہنما مسلم لیگ ن ۔۔
پروفیسر ندیم اشرفی:جنرل سیکریٹری المصطفے ویلفیئر سوسائیٹی پنجاب
شیر افضل ملک:لائبریری آفیسر قائد اعظم لائبریری لاہور ۔ سابق راہنما اے ٹی آئی
محمد اشرف جنجوعہ:سینئر آفیسر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب
ڈاکٹر امجد طفیل:افسانہ نگار ۔ ماہر نفسیات ۔ استاد ایم اے او کالج لاہور ۔۔ سابق سیکریٹری حلقہ ارباب ذوق
ڈاکٹر عالم خان :سابق استاد ایچی سن کالج لاہور ۔۔ افسانہ نگار ۔۔ دانشور
رائے رفیع رضا کھرل ایڈووکیٹ :ممبر بورڈ آف ٹرسٹ دارالشفقت ( یتیم خانہ ) لاہور
اشرف شریف:کالم نگار روزنامہ 92 نیوز ۔۔ مصنف ۔
ذبیح اللہ بلگن:ایڈیٹر روزنامہ پوسٹ مارٹم ۔۔ کالم نگار ۔۔ مصنف ۔ راہنما مسلم لیگ ق ۔۔ سابق سٹوڈنٹ لیڈر
پیر زادہ اکمل اویسی:چیئرمین سول سوسائیٹی نیٹ ورک ۔۔ صدر تنظیم الفجر ۔۔ ایڈیٹر ماہنامہ الفجر ٹائمز ۔۔
چوہدری محمد عثمان کاہلوں:مرکزی راہنما پولٹری ایسوسی ایشن ۔۔ معروف سیاسی و سماجی شخصیت
شہزادہ بٹ :سابق ناظم اے ٹی آئی پنجاب ۔۔ امیر شیران اسلام
میاں آصف علی: معروف پنجابی دانشور ۔۔ ایکٹیوسٹ
سید شہزاد روشن گیلانی :معروف بلاگر ۔۔ موٹیویشنل سپیکر
حافظ جنید رضا :شاعر ۔۔ ادیب ۔۔ استاد
قاضی روف معینی :کالم نگار روزنامہ ” نوائے وقت ”
علامہ نعیم جاوید نوری :صدر جے یو پی لاہور
پروفیسر تیمور فاروقی :اسلامی سکالر ۔۔ ماہر تعلیم
شہزادہ علی ذوالقرنین :دانشور ۔۔ سابق سٹوڈنٹ لیڈر ۔۔ صحافی ۔۔ سیاسی و سماجی شخصیت
سید ساجد یزدانی :سینئر صحافی
عالم شیر چدھڑ: ایریا سیلز منیجر سلوی بناسپتی
طارق جمال :صحافی ۔۔ سیاسی تجزیہ نگار
سرفراز ناز :ایڈیٹر روزنامہ امن فیصل آباد
ڈاکٹر چوہدری تنویر سرور: صدر ایف جے رائیٹرز فورم ۔۔ مصنف ۔ کالم نگار
مولانا محمد علی نقشبندی: معروف دینی راہنما
ارسلان طاہر :سابق ہیڈ آف فنانس المصطفے
بیرسٹر محمد عمر :بیٹا ، ڈاکٹر محمد شریف مرحوم سابق ایم ایس المصطفے آئی ہسپتال
محمد اسلم سعیدی :شاعر ۔۔ سابق راہنما اے ٹی آئی
عطاءالرحمن فاروقی :سابق راہنما انجمن طلباء اسلام
معین الحق علوی :کوآرڈینیٹر میڈیا نظام مصطفے پارٹی ۔۔ راہنما المصطفے ویلفیئر سوسائیٹی
طارق جاوید نقشبندی :راہنما المصطفے ویلفیئر سوسائیٹی لاہور
ندیم سعیدی :سابق راہنما انجمن طلباء اسلام
عامر اسماعیل :مرکزی نائب صدر اول انجمن طلباء اسلام
سید حسنین نوری :مرکزی سیکریٹری اطلاعات انجمن طلباء اسلام
کامران اکبر رضوی: مرکزی جوائینٹ سیکریٹری انجمن طلباء اسلام
دانش وڑائچ :جنرل سیکریٹری انجمن طلباء اسلام شمالی پنجاب
فیض رسول بھٹی :ناظم انجمن طلباء اسلام ضلع لاہور
جنید اجمل گورمانی :جنرل سیکریٹری اے ٹی آئی ضلع لاہور
ڈاکٹر منظور حسین :اسلامی سکالر ۔۔ رائیٹر ۔۔ خطیب
علامہ قاسم بٹ :معروف دینی سکالر
سید عارف نوناری:کالم نگار روزنامہ جنگ ۔۔ مصنف
آل پاکستان انجمن تاجران کا خصوصی دس رکنی وفد مرکزی راہنما جناب شبیر مقبول کی قیادت میں المصطفے دسترخوان کے افطار ڈنر میں شریک ہوا ۔
عابد مارکیٹ لاہور کی انجمن تاجران کے عہدیداران بھی رمضان المبارک کے دوران المصطفے دسترخوان کے مہمان بنے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں