164

علامہ رضاءالدین صدیقی کی یادوں ، باتوں اور تذکروں سے مہکتا تعزیتی ریفرنس


محمد نواز کھرل

المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیراہتمام المصطفیٰ آئی ہسپتال لاہور کے کانفرنس ہال میں ہمیشہ کے لئے بچھڑ جانے والے انجمن طلباء اسلام کے سابق سینئر راہنما ، ماہنامہ ضیائے حرم کے سابق مدیر ، کالم نگار ” نور بصیرت ” ، معروف ادیب ، خطیب ، شاعر ، سکالر ، زاویہ نشیں علامہ رضاءالدین صدیقی رحمتہ اللہ علیہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا جس کی صدارت سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان ، نظام مصطفے پارٹی کے مرکزی صدر میاں خالد حبیب الہی ایڈووکیٹ نے کی جبکہ سیکریٹری اوقاف ڈاکٹر سید طاہر رضا بخاری نے بطور چیف گیسٹ شرکت کی ۔۔۔ تعزیتی ریفرنس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نمایاں شخصیات نے بھرپور شرکت کی اور صدیقی صاحب کی علمی ، ادبی ، صحافتی اور تنظیمی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ۔۔


تعزیتی ریفرنس کے معزز و محترم شرکاء
نظامت : محمد نواز کھرل
قاضی طاہر مسعود
صدر شعبہ علوم اسلامیہ گریزن یونیورسٹی ۔۔ سابق ناظم اے ٹی آئی پنجاب ۔۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ مصنف
ڈاکٹر سعید احمد سعیدی
شعبہ علوم اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی لاہور
چوہدری محمد عاکف طاہر
سابق مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام ۔۔ لا آفیسر پنجاب اسمبلی
چوہدری اعجاز احمد فقہی
سابق مرکزی راہنما انجمن طلباء اسلام
عامر اسماعیل
مرکزی نائب صدر اول انجمن طلباء اسلام
صاحبزادہ فضل الرحمن اوکاڑوی
مہتمم جامعہ اشرف المدارس اوکاڑہ
سابق ناظم انجمن طلباء اسلام پنجاب
علاءالدین صاحب
برادر اکبر علامہ رضاءالدین صدیقی
زین العابدین صاحب
برادر ان لا علامہ رضاءالدین صدیقی
ڈاکٹر عقیل احمد
یونیورسٹی آف لاہور ۔۔ مصنف ۔ سکالر
ڈاکٹر مفتی محمد کریم خان
صدر اسلامک ریسرچ کونسل
پرنسپل جامعہ علمیہ لاہور
پیر محمد ضیاءالحق نقشبندی
کالم نگار روزنامہ جنگ ۔ مصنف ، اینکر ، سی ای او الامین اکیڈمی
محترمہ نصرت سلیم
ہیڈ آف مینجمنٹ المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان
علامہ محمد قاسم علوی
پرنسپل اقراء ضیاء الاطفال اقبال ٹاون لاہور ۔۔ سربراہ ہجویری اسلامک سنٹر
ڈاکٹر مفتی عمران انور نظامی
خطیب دربار بابا فرید پاکپتن شریف
مفتی محمد عمران حنفی
انچارج دارالفتاء جامعہ نعیمیہ لاہور
علامہ احسان الحق صدیقی
مہتمم جامعہ محمدیہ غوثیہ لاہور
ڈاکٹر ممتاز احمد سدیدی
صدر شعبہ عربی منہاج یونیورسٹی لاہور
اکمل اویسی پیرزادہ
چیئرمین سول سوسائیٹی نیٹ ورک
ایڈیٹر ماہنامہ الفجر ٹائمز ۔۔۔ صدر ادارہ الاویس
قاضی روف معینی
کالم نگار روزنامہ نوائے وقت
مولانا محمد علی نقشبندی
راہنما تحفظ ناموس رسالت محاذ
علامہ حافظ غلام علی اعوان
معروف دینی سکالر
میاں عطاءالرحمن فاروقی
راہنما شیران اسلام ۔۔ سابق راہنما انجمن طلباء اسلام
راو حسیب احمد
راہنما سنی اتحاد کونسل
شیراز احمد خان
نائب صدر پاکستان فلاح پارٹی لاہور
ندیم سعیدی
صدر پاکستان فلاح پارٹی لاہور ڈویژن
ناصر عباس قادری ایڈووکیٹ
جنرل سیکریٹری امام حسن کونسل
سابق مرکزی راہنما انجمن طلباء اسلام
مقصود احمد چوہدری
جنرل سیکریٹری المصطفے ویلفیئر سوسائیٹی لاہور
علامہ قاری مختار احمد صدیقی
صدر سنی تنظیم القراء
ڈاکٹر طارق محمود
رفیق انجمن ۔۔
محمد اسلم سعیدی
شاعر ۔۔ ادیب ۔۔۔ صحافی ۔۔ سابق راہنما انجمن طلباء اسلام
پیر سید انعام الحسنین کاظمی زنجانی
صدر کاروان سادات انٹرنیشنل
آستانہ سادات خانو ہارنی شریف
پروفیسر ڈاکٹر طارق باجواہ
یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز لاہور ۔۔
محمد شفیق صاحب
برادر ان لا علامہ رضاءالدین صدیقی
جنید اجمل
جنرل سیکریٹری انجمن طلباء اسلام ضلع لاہور
قاضی عمر نظامی
سابق راہنما اے ٹی آئی ۔ اولڈ راوین
پروفیسر مسعود احمد مجاہد
ضماد گریوال
معروف سماجی و ادبی شخصیت
عظیم پاشا
سی ای او ڈی جونز فارماسوٹیکل کمپنی
حافظ محمود الحسن
سابق راہنما انجمن طلباء اسلام لاہور
محمد اکبر چوہدری
انچارج المصطفے دسترخوان
سابق راہنما اے ٹی آئی
حامد رضا
پروجیکٹ کوآرڈینیٹر المصطفے ویلفیئر ٹرسٹ
مولانا حافظ قاری اظہر مختار
عالم دین

بذریعہ وڈیو آن لائن خطاب کرنے والے احباب
عبدالرزاق ساجد
چیئرمین المصطفے ویلفیئر ٹرسٹ
سابق مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام
ڈاکٹر شہباز احمد چشتی
ڈائریکٹر ضیاء الکرم سنٹر نیو یارک
راجہ اظہر عباس سیالوی آسٹریا
سابق مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام
پروفیسر محمد احمد اعوان ۔ امریکہ
سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج آف کامرس لاہور
نیر صدیقی ۔۔ اسلام آباد
سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات انجمن طلباء اسلام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں