52

“ المصطفیٰ ویلفئیرٹرسٹ انڑنیشنل ’’ کی طرف سے معروف صحافی و دانشور اور “روزنامہ ۹۲” کے گروپ ایڈیٹر ارشاد احمد عارف کے اعزاز میں عشائیہ

“المصطفیٰ ویلفئیرٹرسٹ انڑنیشنل “ کے چیئرمین عبدالرزاق ساجد نے دورہ برطانیہ پر آئے ہوئے معروف صحافی و دانشور اور “روزنامہ ۹۲” کے گروپ ایڈیٹر ارشاد احمد عارف کے اعزاز میں عشائیہ دیا، قبل ازیں میئر آف ہونسلو بارو افضال کیانی کی دعوت پر انہوں نے مئیر پارلر کا دورہ بھی کیا ، اس موقع پر مئیر ،صحافیوں اور عمائد ین کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی، عشائیہ میں شریک افراد کی چند تصویری جھلکیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں