61

المصطفیٰ آئی ہسپتال میں تقریب بسلسلہ یوم آزادی

المصطفیٰ آئی ہسپتال میں تقریب بسلسلہ یوم آزادی ۔۔۔ امریکہ سے آئے معزز مہمان عقیل بھٹی ، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما اسلم گل ، معروف سوشل ایکٹیوسٹ فاروق طارق ، پروفیسر ڈاکٹر ناصر چوہدری ، ڈاکٹر عالیہ حیدر ، حسنین عباس ، معروف صحافی خالد کشمیری اور طارق فہیم کی شرکت اور خطابات ۔۔۔ اس موقع پر معزز مہمانوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات دیکھے اور ہسپتال کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں