120

المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام کرسمس کے موقع پربے گھر افراد کےلیے کھانے کا بندوست کیا گیا

المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام کرسمس کے موقع پربے گھر افراد کےلیے کھانے کا بندوست کیا گیا ۔ اس تقریب میں میئر ہنسلو جناب افضال کیانی ، ’’ٹرسٹی ’’المصطفیٰ‘‘ شمامہ لطیف اور کمیونٹی کے افراد بھی شامل تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں