49

جنگ زدہ فلسطین میں المصطفیٰ کی امدادی سرگرمیاں تسلسل کے ساتھ جاری

جنگ زدہ فلسطین میں المصطفی کی امدادی سرگرمیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں ۔۔ غزہ میں المصطفی کے مقامی رضا کار مسلسل کھانا پکا کر تقسیم کر رہے ہیں ۔۔ زخمیوں کے لئے ہسپتالوں میں ادویات ، آلات اور ایمبولینسوں کی فراہمی جاری ہے ۔۔۔ بےگھر افراد کے لئے ٹینٹوں اور خیموں کا بندوبست کیا جا رہا ہے ۔۔ سردی سے بچاو کے لئے جرسیاں ، جیکٹیں ، کمبل ، جرابیں اور گرم کپڑے تقسیم کئے جا رہے ہیں ۔۔ مصر ، اردن اور لبنان کے راستے غزہ میں امدادی سامان پہنچایا جا رہا ہے ۔ المصطفی ریڈ کراس کے ساتھ مل کر فلسطین میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں