50

مصر میں ریڈ کریسنٹ ( ہلال احمر ) کے حکام سے المصطفیٰ کے وفد کی ملاقات

تصاویر : راجہ فیص سلطان
مصر میں ریڈ کریسنٹ ( ہلال احمر ) کے حکام سے المصطفیٰ کے وفد کی ملاقات ۔۔ چیئرمین المصطفیٰ عبدالرزاق ساجد وفد کی قیادت کر رہے تھے ۔ ملاقات کے دوران فلسطین کی سنگین صورت حال کا جائزہ لے کر المصطفی کا امدادی سامان غزہ پہنچانے کے طریقہ کار پر مشاورت کی گئی ۔ مصری ریڈ کراس کےاعلی حکام نے المصطفی کے وفد کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔ ملاقات میں امدادی سامان غزہ پہنچانے کے تمام معاملات طے کئے گئے ۔ المصطفی کے وفد میں چیئرمین المصطفی عبدالرزاق ساجد ، رضوانہ لطیف ، صدف جاوید ، وجاہت علی خان شامل تھے ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں