15

نیکیوں کے موسم بہار رمضان المبارک کے برکتوں اور رحمتوں بھرے معطر و منور لمحات ۔۔۔۔

المصطفیٰ کے زیراہتمام ہر روز ملک ملک ، شہر شہر ، جگہ جگہ افطار ڈنر کا شاندار اہتمام ۔۔۔ لاہور کے المصطفیٰ دسترخوان کے علاوہ دوسرے سینکڑوں مقامات پر ہر روز بندگان خدا کی روزہ کشائی کے لئے مشروبات ، فروٹ اور کھانوں کا معیاری اور وسیع بندوبست ۔۔۔ دنیا بھر میں المصطفیٰ کے افطار دسترخوانوں سے ہر روز بلاناغہ لاکھوں انسان استفادہ کر رہے ہیں ۔۔۔ المصطفیٰ کی طرف سے بس سٹاپوں ، ہسپتالوں ، جیلوں ، یتیم خانوں ، جھگیوں اور مارکیٹوں میں بھی افطار باکس تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں