43

جھگیوں میں رہنے والے خانہ بدوشوں کے لئے المصطفیٰ کی دعوت افطار ۔۔۔۔

المصطفیٰ کی ٹیم نے خانہ بدوش انسانوں کے ساتھ بیٹھ کر روزہ افطار کیا ، کھانا کھایا اور ان خاک نشینوں کے ساتھ وقت گزارا ۔۔۔ خستہ حال جھگیوں کے درمیان ہونے والی اس منفرد دعوت افطار میں خانہ بدوش خاندانوں کے سینکڑوں بچوں ، خواتین اور مردوں نے شرکت کی اور المصطفی ٹیم کے ساتھ خوش گپیاں لگا کر خوشی کا اظہار کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں