22

المصطفیٰ کی طرف سے سندھ کے پسماندہ ترین علاقہ تھرپارکر میں راشن کی تقسیم

غربت سے اٹے ، تھر کے اجاڑ ریگستانوں میں مخصوص طرز کی چھوٹی چھوٹی جھگیوں میں مقیم کم وسائل اور زیادہ مسائل والی مخلوق خدا کو دو ماہ کا وافر راشن ملنے سے بہت ریلیف ملا ۔۔۔ چہرے کھل اٹھے ، انسان چہک اٹھے ۔۔ زندگیاں مہک اٹھیں ۔۔۔ اور سب لوگ شکریہ المصطفیٰ کہتے ، سامان اٹھائے گھروں کو لوٹے ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں