117

پاکستان میں گرمی کی شدید لہر ۔۔۔۔ المصطفیٰ کی طرف سے ۔۔۔ جھلسا دینے والی گرمی سے ستائے بندگان خدا کو شربت اور دودھ سوڈا پلانے کا خصوصی اہتمام

المصطفیٰ کے رضاکار ہاتھوں میں ٹھنڈے مشروبات لئے جگہ جگہ موجود ۔۔۔ ٹھنڈے اور میٹھے مشروبات سے پیاسوں کی پیاس بجھانے کا سلسلہ کئی روز سے مسلسل جاری ۔۔۔ آیئے ! گرمی سے بےحال انسانوں ، راہگیروں اور مزدوروں کی تواضع کرنے کے اس مشن کا حصہ بنیں ۔۔۔ عطیات دیں اور غریبوں کی تکلیف کو ریلیف میں بدلیں ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں