بلوچستان اور چولستان کی مختلف غریب بستیوں میں المصطفیٰ کی طرف سے عید کے تحائف کی تقسیم ۔۔محرومیوں سے دوچار خلق خدا کے لئے کھانے کا اہتمام ۔۔۔ بچوں میں عید کے تحائف کی تقسیم ۔۔۔سکول کے بچوں کو کاپیوں اور کتابوں کی فراہمی ۔۔۔ بے سہاروں کا سہارا بننے کی مخلصانہ کاوشیں ۔۔۔ جذبہ خدمت سے سرشار مہربانو !المصطفیٰ ٹرسٹ آپ کو دعوت دیتا ہے کہ خدمت انسانیت کے نیکیوں بھرے سفر میں ہمارے ہمسفر بنیں ۔۔۔
70