111

آزاد کشمیر کے درجنوں مقامات پر ‘‘المصطفیٰ ’’کی طرف سے اجتماعی قربانی کا اہتمام ۔۔۔۔۔

مظفرآباد ، کوٹلی ، نیلم وادی ، فارورڈ کہوٹہ ، ڈھڈیال ، باغ اور دوسرے کئی شہروں اور قصبوں میں سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا شاندار انتظام ۔۔۔۔ سینکڑوں جانوروں کی قربانی ۔۔۔۔ آزاد کشمیر بھر میں ہزاروں خاندان مستفید ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں