96

میاں چنوں کے نواحی قصبہ موضع میرپور ( ماموں شیر ) میں اجتماعی قربانیوں کا شاندار اہتمام ۔۔۔

مستحق مردوں ، عورتوں ، مزدوروں ، کسانوں اور ضرورت مندوں میں قربانی کے گوشت کی تقسیم کا منظم اور وسیع بندوبست ۔۔۔ یوکے سے تشریف لائے مہر نوازش ہراج کی خصوصی شرکت ۔۔۔ علاقہ کے کئی دیہاتوں سے بندگان خدا نے گوشت وصول کر کے خوشی کا اظہار کیا ۔۔۔ آئیں ! خدمت میں عظمت تلاش کرنے کے اس سعادتوں بھرے سفر میں المصطفیٰ کے ہمسفر بنیں ، معاون بنیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں