5 شیئر کریں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے استاد ، ” علوم اسلامیہ میں تحقیقی مقالہ نگاری ” جیسی شاندار کتاب کے مصنف ڈاکٹر خورشید احمد سعیدی کی المصطفیٰ آئی ہسپتال اور المصطفیٰ دسترخوان میں تشریف آوری ۔۔۔ site_admin فروری 4, 2025February 4, 2025 معزز مہمان نے انسانیت کی خدمت کے لئے جاری المصطفیٰ کے فلاحی منصوبوں کی تحسین کی اور اپنے تعاون کا یقین دلایا ۔