4

ٹیم المصطفیٰ پاکستان کی ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ

المصطفیٰ کے ہیومن ریسورس ٹریننگ ایڈوائزر محترم ندیم طاہر کا خصوصی لیکچر ۔۔۔ ٹریننگ ورکشاپ میں المصطفیٰ آئی ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم اور ایم ڈی المصطفیٰ پاکستان محترمہ نصرت سلیم سمیت المصطفیٰ پاکستان کی پوری ٹیم نے شرکت کی ۔۔ ورکشاپ کے دوران باہمی مباحثہ ، سوال و جواب اور ٹریننگ کے دوسرے مختلف سیشن ہوئے ۔ اختتامی گفتگو المصطفیٰ پاکستان کی مینجنگ ڈائریکٹر محترمہ نصرت سلیم نے کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں