30

انگلینڈ سے تشریف لائے معروف دینی سکالر علامہ نصیر اللہ چشتی کا المصطفیٰ آئی ہسپتال اور المصطفیٰ دسترخوان کا دورہ ۔۔

ایم ڈی المصطفیٰ محترمہ نصرت سلیم نے معزز مہمان کو ہسپتال کے مختلف شعبہ جات وزٹ کروائے اور پاکستان میں المصطفیٰ کی فلاحی سرگرمیوں سے آگاہ کیا ۔ علامہ نصیر اللہ چشتی نے انسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے المصطفیٰ کی مخلصانہ کاوشوں کی تعریف کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں