52

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل پیر سید محمد صفدر شاہ گیلانی کا المصطفیٰ آئی ہسپتال لاہور اور المصطفیٰ دسترخوان کا دورہ

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل پیر سید محمد صفدر شاہ گیلانی کا المصطفیٰ آئی ہسپتال لاہور اور المصطفیٰ دسترخوان
کا دورہ ۔۔ اس موقع پر انھوں نے المصطفیٰ کے عالمگیر فلاحی مشن کو سراہا اور کہا کہ المصطفیٰ دکھی انسانیت کے درد بانٹنے کے لئے شاندار خدمات سرانجام دے رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں