41

مظفرگڑھ کے قصبہ سناواں اڈہ ون آر میں المصطفیٰ کی عوامی دعوت افطار

سناواں اڈہ کی افطاری میں لوگوں نے بھرپور شرکت کی ۔ المصطفیٰ کے زیراہتمام رمضان مہربان کے دوران شہر شہر قصبہ قصبہ گاوں گاوں افطاریوں کا سلسلہ جاری رہا ۔ مجموعی طور پر بلاشبہ لاکھوں افراد نے المصطفیٰ کی افطاریوں سے استفادہ کیا اور المصطفیٰ کی میزبانی میں روزہ افطار کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں