681

چیئرمین المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ برطانیہ، عبد الرزاق ساجد کے دورہ پاکستان کی تصویری جھلکیاں

وفاقی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نورالحق قادری سے اسلام آباد میں ملاقات کرتے ہوئے

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان سے ملاقات

جی سی یونیورسٹی لاہور میں اولڈ راوین کا اکٹھ ،وائس چانسلر ڈاکٹر سید اصغر زیدی کے ہمراہ

میلادِ مصطفیٰ کانفرنس میاں چنوں میں شرکت

معروف صحافی اور دانشور مجیب الرحمٰن شامی سے لاہور میں ملاقات

معروف کالم نگار اور اینکر جاوید چوہدری سے اسلام آباد میں ملاقات ، نوازکھرل اور تجمل گرمانی بھی موجود

روزنامہ92کے ایڈیٹر ارشاد احمد عارف سے ملاقات

پیپلز پارٹی لاہور کے صدر عزیز الرحمٰن چن سے ملاقات

کرنل عبدالقیوم سے ملاقات

المصطفی ٰ ویلفیئر سوسائٹی کامونکے کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب میں شرکت

معروف کالم نگار تنویر قیصر شاہد سے ملاقات ،رضوانہ لطیف بھی ہمراہ ہیں

پیرزادہ محمد رضا ثاقب سے گوجرانوالہ میں ملاقات

معروف فنکار استاد رفاقت علی خان کے ساتھ المصطفیٰ آئی ہسپتال لاہور میں

المصطفی ٓئی ہسپتال لاہور میں میاں طارق مصباح صدر لاہور چیمبر آف کامرس کے ساتھ او پی ڈی کا افتتاح کرتے ہوئے

صاحبزادہ محمد ابوالخیر محمد زبیر سے اسلام آباد میں ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں