71

پاکستان کے صوبہ سندھ کے پسماندہ ترین علاقے تھرپارکر میں اجتماعی قربانیوں کا بڑا اہتمام ۔۔

محرومیوں کے شکار غریب اور نادار خاندانوں میں قربانی کے گوشت کی منظم تقسیم ۔۔۔ مفلسی کے اندھیروں میں زندگی بسر کرتے ہزاروں افراد کے چہرے کھلکھلا اٹھے ۔۔ المصطفیٰ کی طرف سے ان افراد تک گوشت پہنچایا گیا جو سال بھر گوشت سے محروم رہتے ہیں ۔۔۔ آیئے ! مخلوق کی خدمت کے ذریعے خالق تک رسائی کے سکون بخش فلاحی مشن میں المصطفیٰ کے سنگ چلیں اور برکتیں سمیٹیں ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں