پاکستان کے ضلع اٹک کی تحصیل حضرو کے بڑے قصبہ خورہ خیل میں قائم کئے گئے المصطفیٰ ہسپتال کے ساتھ وسیع قطعہ اراضی پر اجتماعی قربانیوں کا شاندار انتظام کیا گیا ۔۔ سینکڑوں صحت مند جانور ذبح کر کے ہزاروں خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا ۔۔ اٹک میں ڈلیور کئے گئے المصطفیٰ کے قربانی پروجیکٹ سے درجنوں دیہاتوں کے مستحق خاندانوں نے بھرپور استفادہ کیا ۔۔
75