یمن میں مسلسل بدامنی اور جنگی صورت حال کی وجہ سے غذائی کمی کا مسئلہ سنگین بن چکا ہے ۔۔ المصطفی نے متاثرہ خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچانے کا بندوبست کر کے ہزاروں خاندانوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کیا ۔۔
88