جھگیوں میں رہنے والے غریب انسانوں میں گوشت کی تقسیم ۔۔۔۔ المصطفیٰ کے رضاکار ایک ایک جھگی میں پہنچے اور جھگی نشینوں کی دہلیز پر انھیں صاف ستھرا تازہ گوشت پیش کیا ۔۔ کھلے آسمان کے نیچے ٹوٹی پھوٹی جھونپڑیوں میں زندگی گزارنے والے بندگان خدا گوشت وصول کر کے چہک اٹھے ۔۔۔ مسکرا اٹھے ۔۔
121