104

ہنرمند خاتون ۔۔ معاشرے کا ستون ۔۔ہنرمند عورت ۔۔ خاندان کی کفالت ۔۔ ‘‘المصطفیٰ ’’ووکیشنل ٹریننگ پروجیکٹ ۔۔۔

پاکستان کے ضلع گجرات کے قصبہ راجے کی میں قائم ” المصطفیٰ دستکاری سکول ” سے ٹریننگ کورس مکمل کرنے والی بیوہ اور مستحق خواتین میں سلائی مشینوں ، سرٹیفکیٹ اور تحائف تقسیم کرنے کی شاندار تقریب ۔۔۔۔ المصطفیٰ پاکستان کی ہیڈ آف مینجمنٹ محترمہ نصرت سلیم کی خصوصی شرکت ۔۔۔ خواتین کو ہنر سکھا کر باروزگار بنانے کا فلاحی مشن ۔۔۔ خواتین کی معاشی خود کفالت کا فیض بخش منصوبہ ۔۔۔ سلائی مشین خواتین کے لئے آمدن کا ذریعہ اور اپنے گھرانے کی کفالت کا سبب بنے گی ۔۔۔ صاحبو ! خواتین کو ہنرمند بنا کر اپنے پاوں پر کھڑا کرنے کے مشن میں المصطفیٰ کا ساتھ دیں ۔۔ آپ کا عطیہ کسی غریب خاتون کی زندگی کی رکی گاڑی کو پھر سے رواں دواں کر سکتا ہے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں