ضلع ایبٹ آباد کے گاوں کوٹنالی اور ضلع مانسہرہ کے گاوں اوگی میں فری آئی کیمپس کا اہتمام ۔۔۔۔ گیارہ سو افراد کی آنکھوں کا چیک اپ ۔۔۔ 81 افراد کا سفید موتیا کا کامیاب آپریشن ۔۔۔۔ 500 نظر کے چشمے تقسیم ۔۔۔ صاحبزادہ سید فیصل ریاض حسین شاہ ، صاحبزادہ سید نعمان ریاض حسین شاہ اور علامہ حافظ جمشید سعیدی نے کیمپ وزٹ کئے اور المصطفی کے خدمت انسانیت کے عالمگیر مشن کی تحسین کرتے ہوئے دعاؤں سے نوازا ۔۔۔
107