امریکہ سے تشریف لائے معزز مہمان ، اوورسیز پاکستانی گلوبل فاونڈیشن کے وائس چیئرمین شیخ شکیل کا المصطفیٰ آئی ہسپتال اور المصطفیٰ دسترخوان کا وزٹ ۔۔۔۔ اس موقع پر شیخ شکیل نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کے لئے المصطفیٰ شاندار کردار ادا کر رہا ہے ۔۔ المصطفیٰ کے عالمگیر فلاحی مشن سے لاکھوں انسان استفادہ کر رہے ہیں
محمودہ سلیم فاونڈیشن کی چیئرپرسن ، معروف فلاحی شخصیت فوزیہ امیر سیال کا المصطفیٰ آئی ہسپتال کا وزٹ ۔۔۔۔
انجمن طلباء اسلام کے سابق مرکزی صدر ، معروف علمی و روحانی شخصیت شمس المصطفیٰ اسدی کا لاہور میں المصطفیٰ آئی ہسپتال ، المصطفیٰ پاکستان کے دفاتر اور المصطفیٰ دسترخوان کا دورہ ۔۔
” حسن اخلاق اور فرض منصبی ” کے موضوع پر مدلل و موثر لیکچر ۔ ۔ شعور ویلفیئر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن ، منہاج وومن لیگ کی بانی ڈاکٹر شاہدہ نعمانی ، جی سی یونیورسٹی لاہور کے استاد ڈاکٹر نعیم انور ،
معروف دانشور عبدالصمد گاڈت ( کراچی ) اور سابق کسٹم آفیسر ارشاد جاوید قریشی بھی وفد کا حصہ تھے ۔۔
سنی فاونڈیشن برطانیہ کے چیئرمین عمران حسین چوہدری کا المصطفیٰ آئی ہسپتال لاہور کا دورہ
منہاج القرآن انٹرنیشنل گلف کے صدر میاں غلام مرتضے مرتضائی کو المصطفیٰ آئی ہسپتال لاہور کے دورہ کے موقع پر ترجمہ قرآن مجید کا تحفہ پیش کیا جا رہا ہے ۔۔
فرینڈشپ گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین ، بیگہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کھاریاں کے صدر اور چیف آرگنائزر فرینڈز آف کھاریاں چوہدری ندیم منظور بیگہ کی قیادت میں اعلی سطحی وفد کی المصطفیٰ آئی ہسپتال لاہور میں آمد ۔۔ وفد میں چوہدری فضائل اختر ( ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر )لیاقت علی قادری ( جنرل سیکرٹری فرینڈز آف کھاریاں ، نمائندہ خصوصی ایکسپریس نیوز ) اور ادبی تنظیم ” سخن گر ” کے صدر ، معروف صحافی اور دانشور نیئر صدیقی شامل تھے ۔۔۔
المصطفیٰ کی طرف سے پاکستان ٹیلی ویژن اکیڈمی اسلام آباد میں لگائے گئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب ۔۔اس فلٹریشن پلانٹ سے پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے عملہ کے علاوہ ملحقہ کچی آبادی کے ہزاروں مکین بھی استفادہ کریں گے ۔۔ افتتاحی تقریب میں سیکریٹری وزارت اطلاعات و نشریات میڈم شاہیرا شاہد ، المصطفیٰ پاکستان کی ہیڈ آف مینجمنٹ محترمہ نصرت سلیم ، جی ایم پی ٹی وی اکیڈمی عمران صدیقی اور مدیر ماہنامہ ایمز سجاد اظہر کی شرکت ۔۔۔۔