5

المصطفیٰ ہسپتال ڈھوڈیال ( مانسہرہ ) میں سٹاف کے ساتھ ایم ڈی المصطفیٰ پاکستان محترمہ نصرت سلیم کی میٹنگ ۔۔۔

ہسپتال کی کارکردگی کا جائزہ ۔ کوآرڈینیٹر حامد رضا نے ایم ڈی المصطفیٰ پاکستان کو بریفنگ دی ۔ اس موقع پر لاہور سے تشریف لائی المصطفیٰ کی ڈونر محترمہ پروین ارشد صاحبہ کا آئی ہسپتال مانسہرہ کا وزٹ ۔۔ مختلف شعبہ جات کا معائنہ ۔۔ میٹنگ اور وزٹ کے اختتام پر ہسپتال میں آئے مریضوں اور ان کے لواحقین میں کھانا بھی تقسیم کیا گیا ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں