35

المصطفیٰ ونٹر پروجیکٹ ۔۔ لاہور میں کھلے آسمان کے نیچے فٹ پاتھ پر سونے والے بندگان خدا میں رضائیاں اور گرم ٹوپیاں تقسیم کرنے کی مہم ۔۔

لاہور میں بھاٹی چوک ، چوبرجی ، ریلوے اسٹیشن ، آزادی چوک ، لاری اڈہ اور دیگر مقامات پر المصطفیٰ ٹیم نے رضائیاں تقسیم کر کے فٹ پاتھ پر سونے والے انسانوں کی دعائیں سمیٹیں ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں