المصطفیٰ کی طرف سے سمبڑیال ضلع سیالکوٹ میں سینکڑوں خاندانوں میں فوڈ پیک تقسیم کئے گئے ۔۔ نہایت منظم انتظامات ۔۔۔ فراہم کیا گیا راشن سات افراد پر مشتمل ایک خاندان کی ایک ماہ کی ضروریات پوری کرے گا ۔۔۔ صاحبو ! غریب گھرانوں میں چولہا جلنے کا وسیلہ بنیں ۔۔ آگے بڑھیں اور رمضان المبارک میں گھر گھر راشن پہنچانے کے مشن کا حصہ بنیں ۔۔۔
