71

کینیڈا میں مقیم چھ کتابوں کے مصنف ، معروف لکھاری اور کمیونٹی لیڈر سید اعجاز گیلانی کی المصطفیٰ آئی ہسپتال آمد

اس موقع پر معزز مہمان نے المصطفیٰ دسترخوان اور المصطفیٰ پاکستان کے ہیڈ آفس کا بھی وزٹ کیا اور المصطفیٰ پاکستان کی ایم ڈی محترمہ نصرت سلیم اور ہیڈ آف میڈیا اینڈ پبلک ریلیشنز محمد نواز کھرل سے بھی ملاقات کی ۔ سید اعجاز گیلانی نے المصطفیٰ کینیڈا کا حصہ بننے اور فلاح انسانیت کے لئے المصطفیٰ کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں