15

چولستان میں المصطفیٰ کی طرف سے راشن کی تقسیم کے مناظر ۔۔۔

چولستان ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کا پسماندہ ترین علاقہ ہے ، جو لق و دق صحرا پر مشتمل ہے ۔ غربت سے اٹے اس علاقہ میں المصطفیٰ کی طرف سے مسلسل فلاحی منصوبوں پر کام جاری ہے ، اسی تسلسل میں رمضان المبارک کے دوران چولستان میں سینکڑوں خاندانوں میں اشیائے خورد و نوش پر مشتمل راشن کے بڑے بیگ تقسیم کئے گئے ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں