چیئرمین المصطفیٰ جناب عبدالرزاق ساجد سے خصوصی ملاقات ۔۔۔ مختلف فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیالات ۔۔۔ اس موقع پر ایم ایس المصطفیٰ آئی ہسپتال ڈاکٹر خالد بن اسلم نے معزز مہمان کو المصطفیٰ آئی ہسپتال کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی ۔۔۔ پیر محمد اسلم بودلہ نے اپنی گفتگو میں کہا کہ عبدالرزاق ساجد ہمارے علاقہ میاں چنوں کے قابل فخر فرزند ہیں جنہوں نے عالمی سطح پر میاں چنوں کا نام روشن کیا ہے ۔۔












