چیئرمین المصطفیٰ جناب عبدالرزاق ساجد اور سابق وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر پیر نور الحق قادری کی بطور مہمان خصوصی شرکت ۔۔
اس فلٹریشن پلانٹ سے پارک میں آنے والے ہزاروں افراد استفادہ کریں گے ۔
تقریب کے دوسرے شرکاء میں سینئر کالم نگار اور اینکر مظہر برلاس ، سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر انوائرمنٹ عرفان نیازی ، لندن سے تشریف لائے ہوئے معروف دینی سکالر حافظ محمد جمشید سعیدی ، سابق ڈی جی ہیلتھ حکومت پاکستان اور المصطفی کے ایڈوائزر ڈاکٹر راجہ امجد ، پی ٹی وی اکیڈمی کے سابق جی ایم عمران صدیقی ، برطانیہ سے آئے ممتاز نعت خوان سہیل قادری ، برمنگھم ( یوکے ) سے آئے سینئر جرنلسٹ ساجد یوسف ، اسلام آباد کے سینئر صحافیوں ابوبکر مشتاق ، فرخ بھٹی ، طاہر اقبال چوہدری ، اے ٹی آئی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے ناظم احمد علی اعوان ، اسلم چوہدری ، المصطفی کے منیجر آپریشنز سید فرخ ظفر ، محمد نواز کھرل ، سجاد اظہر ، حامد رضا شامل ہیں







