المصطفے ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام کامونکی ضلع گوجرانوالہ میں 64 اجتماعی شادیوں کی تقریب میں چیئرمین المصطفے عبدالرزاق ساجد کی بطور مہمان خصوصی شرکت ۔۔۔ تقریب کی صدارت سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ( ر ) جسٹس محمد قاسم خان نے کی جبکہ تقریب کے میزبان الحاج شیخ امجد علی چشتی تھے ۔ کامونکی میں ہر سال المصطفے کی طرف سے عید میلادالنبی کے مہینے میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔
348