ایکسپو سنٹر لاہور میں جدت پسند اور تخلیقی پاکستان ( innovative and creative Pakistan ) کے سلوگن کے تحت ہونے والی See Pakistan expo 2023 میں المصطفیٰ پاکستان کا سٹال ۔۔۔ دنیا بھر سے آنے والی اہم شخصیات سے رابطے ۔۔۔ بزنس کمیونٹی سے بامقصد ملاقاتیں ۔۔۔ المصطفیٰ کے تعارفی لٹریچر کی بڑے پیمانے پر تقسیم ۔۔۔۔ المصطفیٰ کا سٹال سارا دن توجہ کا مرکز بنا رہا ۔۔۔ سپیریئر یونیورسٹی ، نیو چینل اور روزنامہ نئی بات کے سی ای او چوہدری عبدالرحمن ، سابق وزیر تعلیم عمران مسعود ، یوگنڈا کی ایک معروف یونیورسٹی کی وائس چانسلر کے علاوہ فیصل آباد یونیورسٹی ، سیالکوٹ یونیورسٹی ، لاہور یونیورسٹی اور جھنگ یونیورسٹی کے اعلی حکام نے المصطفیٰ کے سٹال کو وزٹ کیا اور المصطفیٰ کے ساتھ باہمی اشتراک کی مختلف صورتوں پر تبادلہ خیال کیا ۔۔۔ کیمپ میں پروفیسر ڈاکٹر شاہد نذیر ، محترمہ نصرت سلیم ، طارق محمود ، فیاض اطہر ، ڈاکٹر جویریہ ، نواز کھرل ، ماہ نور ، رضوان انصاری ، علی اظہر ہاشمی ، طارق حسن ، عظیم پاشا نے المصطفی کی نمائندگی کی ۔
160